بے حِساب اجر

بے حِساب اجر


حضرتِ سَیِّدُنا کَعبُ الاَ حباررضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مَروی ہے،فرماتے ہیں،''بروزِقِیامت ایک مُنادی اسطرح نِداء کریگا ،ہر بَونے والے ( یعنی عمل کرنے والے)کو اس کی کَھیتی
(یعنی عمل) کے برابر اَجْر دیا جائے گا سوائے قُرآن والوں ( یعنی عالِمِ قُرآن) اور روزہ داروں کے کہ انہیں بے حد وبے حِساب اَجر دیا جائیگا ۔ ''          (شُعُب الایمان ج۳ص۴۱۳حدیث۳۹۲۸)

     میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دنیا میں جیسا بوئیں گے وَیساکاٹیں گے ۔ عُلَما ئے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ تعالٰیاور روزہ دار بَہُت ہی نصیب دار ہیں کہ بروزِقِیامت ان کو بے حِساب ثواب سے نوازا جائیگا۔
بے حِساب اجر بے حِساب اجر Reviewed by WafaSoft on September 03, 2019 Rating: 5

No comments:

Adsense 728x90

Powered by Blogger.