مسجد میں جوتے تلاش کرتے پھرنا

مسجد میں جوتے تلاش کرتے پھرنا


میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!جولوگ اپنے جوتے یاکوئی اور چیزگم ہوجانے پر مسجِد میں شور کرتے ہوئے ڈھونڈتے پھرتے ہیں ان کو بیان کردہ حدیث ِ مبارک سے درس حاصل کرنا چاہئے ۔معلوم ہواکہ ہراُس کام سے مسجدکو بچانا ضَروری ہے جس سے مسجِدکا تقدُّس پامال ہوتاہو۔دُنیوی باتیں،ہنسی مذاق اوراسی طرح کی لَغویات کیلئے مسجِدیں نہیں بنائی گئیں بلکہ مسجدیں تو عبادتِ الہٰی، کیلئے بنائی گئی ہیں۔مسجِد میں بُلند آوازسے گفتگو کرنے کو صَحابہء کرام علیھم الرضوان کتناناپسندکرتے ہیں اس کااس روایت سے اندازہ لگائیے۔
مسجد میں جوتے تلاش کرتے پھرنا مسجد میں جوتے تلاش کرتے پھرنا Reviewed by WafaSoft on September 05, 2019 Rating: 5

No comments:

Adsense 728x90

Powered by Blogger.