سونے کا دستر خوان
حضرتِ سَیِّدُنا عبد اللہ ابنِ عبّاس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مَروی ہے، مالِکِ
جنّت ،ساقی کوثر، محبوبِ ربِّ داوَر عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ پُر اثر ہے ، ''قِیامت والے دن روزہ داروں کیلئے ایک سونے کا دستر خوان رکھا جائے گا ، حالانکہ لوگ (حساب کتا ب کے) منتظِر ہوں گے''۔
(کَنْزُ الْعُمّال ج۸ص۲۱۴حدیث۲۳۶۴۰)
سونے کا دستر خوان
Reviewed by WafaSoft
on
September 03, 2019
Rating:
No comments: