معتکف اور احترامِ مسجد

معتکف اور احترامِ مسجد


پیاریمُعْتَکِف اسلامی بھائیو!چُونکہ آپ کو دس۱۰ روز مسجِدہی میں گزار نے ہیں اِس لئے مناسِب یِہی ہے کہ چند باتیں اِحتِرامِ مسجِدسے مُتَعَلِّق سیکھ لیجئے۔ دَورانِ اعتِکاف مسجِد کے اندر ضَرورۃًدُنیَوِی بات کرنے کی اجازت ہے لیکن دِھیمی آوازکے ساتھ اوراحتِرامِ مسجِدکو مَلحُوظ رکھتے ہوئے بات کیجئے۔یہ نہیں ہوناچاہئے کہ آپ چِلّا کر کسی اسلامی بھائی کوبُلا رہے ہوں اوروہ بھی آپ کوچِلّاکرجواب دے رہا ہو، ''ابے تبے''اورغُل غَپَاڑے سے مسجِدگونج رہی ہو۔ یہ انداز ناجائز وگناہ ہے۔ یادرکھئے! مسجِد میں بِلاضَرو ر ت دُنیَوی بات چیت کی مُعْتَکِف کو بھی اجاز ت نہیں۔

معتکف اور احترامِ مسجد معتکف اور احترامِ مسجد Reviewed by WafaSoft on September 05, 2019 Rating: 5

No comments:

Adsense 728x90

Powered by Blogger.