گناہوں میں کمی تو آ ہی جاتی ہے

گناہوں میں کمی تو آ ہی جاتی ہے


میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! بَہَرکیف عام مُشاہَدہ یِہی ہے کہ رَمَضانُ المبارَک میں ہماری مساجِد غَیرِ رَمَضان کے مُقابلہ
میں زِیادہ آباد ہوجاتی ہیں ۔ نیکیاں کرنے میں آسانیاں رہتی ہیں اور اتناضَرور ہے کہ ماہِ رَمَضان میں گُناہوں کا سِلسِلہ کچھ نہ کچھ کم ہوجاتا ہے۔

گناہوں میں کمی تو آ ہی جاتی ہے گناہوں میں کمی تو آ ہی جاتی ہے Reviewed by WafaSoft on September 03, 2019 Rating: 5

No comments:

Adsense 728x90

Powered by Blogger.