بھلائی ہی بھلائی

بھلائی ہی بھلائی


امیرُالْمُؤمِنِین حضرتِ سیِّدُنا عُمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے: ''اُس مہینے کو خُوش آمَدِید ہے جو ہمیں پاک کرنے والا ہے۔پُورا رَمَضان خَیر ہی خَیر ہے دِن کا روزہ ہویا رات کا قِیام۔اِس مہینے میں خَرچ کرنا جِہاد میں خَرچ کرنے کا دَرَجہ رکھتا ہے۔ ''                    (تَنْبِیہُ الْغافِلین ص۱۷۶)

بھلائی ہی بھلائی بھلائی ہی بھلائی Reviewed by WafaSoft on September 03, 2019 Rating: 5

No comments:

Adsense 728x90

Powered by Blogger.