میں روزہ دار ہوں

میں روزہ دار ہوں


مطلب یہ کہ روزہ دار کو چائیے کہ وہ روزے میں جہاں کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے ، وہاں جُھوٹ ،غیبت، چغلی،بد گمانی ، الزام تراشی اور بد زَبانی وغیرہ گُناہ بھی چھوڑ دے ۔ ایک مَقام پر حُضُور سَراپا نُورصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا:تم سے اگر کوئی لڑائی کر،گالی دے تَو تم اُس سے کہدو کہ میں روزہ سے ہوں۔ (الترغیب والترہیب ج۱ص۸۷حدیث۱)

میں روزہ دار ہوں میں روزہ دار ہوں Reviewed by WafaSoft on September 03, 2019 Rating: 5

No comments:

Adsense 728x90

Powered by Blogger.