بُھول کر کھانے پِینے سے روزہ نہیں جاتا

بُھول کر کھانے پِینے سے روزہ نہیں جاتا


    حضرتِ سَیِّدُنا ابُوہُریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مَروی ہے کہ سلطانِ دوجہان، شَہَنْشاہِ کون ومکان، رحمتِ عالمیان صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم فرماتے ہیں کہ جس روزہ دار نے بُھول کر کھایا پِیا وہ اپنے روزہ کو پُورا کرے کہ اُسے اللہ عَزَّوَجَلَّ نے کھِلایا اور پِلایا۔  (صحیح بُخاری ج۱ص۶۳۶حدیث۱۹۳۳)

بُھول کر کھانے پِینے سے روزہ نہیں جاتا بُھول کر کھانے پِینے سے روزہ نہیں جاتا Reviewed by WafaSoft on September 04, 2019 Rating: 5

No comments:

Adsense 728x90

Powered by Blogger.